Saturday 7 July 2018

اپنے لیے ہی جینا ہے تو ضرور جئیں

گر
اپنے لیے ہی جینا ہے تو ضرور جئیں
کیونکہ یہ آپکا بنیادی اور اصولی حق ہے
لیکن پھر پہلے آپکو اشرف المخلوقات کا خطاب واپس کرنا پڑے گا 

😓
No automatic alt text available.

Abdul Sattar Edhi


(آمین ثما آمین) 
لوگ سمجھتے نہیں عظمت کو ورنہ ۔۔
خدمتِ خلق ہی انسان کو قلندر کر دے ۔۔

#admin

Islamic Urdu $

                                     Islamic Urdu $


Image may contain: text

Urdu Poetry $

                             Urdu Poetry $


Image may contain: text

Islamic Urdu $

               Islamic Urdu $

No automatic alt text available.

Islamic Urdu $

                               Islamic Urdu $


Image may contain: text

Thursday 5 July 2018

Friday 29 June 2018

Islamic Urdu $


                                Islamic Urdu $


Image may contain: text

Islamic Urdu $


تم ام موسی علیہ السلام 
کی طرح اپنی محبوب چیز کو اللہ کے لیے، اسی کے حکم پر دریا میں ڈال کر تو دیکھو!!!
پھر دیکھنا اللہ کس طرح سے تمہارے پاس تمہاری اس چھوڑی ہوئی چیز سے بہترین واپس لوٹا کر لاتے ہیں..

بس تھوڑا سا صبر اور توکل چاہیے..

Image may contain: one or more people

Urdu Poetry $

                                    Urdu Poetry $


Image may contain: one or more people and text

Islamic Urdu Poetry $

                             Islamic Urdu Poetry $


Image may contain: text

Islamic Urdu Poetry $


                         Islamic Urdu Poetry $

Image may contain: text

Wednesday 27 June 2018

Islamic Urdu $

                           

                           Islamic Urdu $ 

Image may contain: one or more people and text

Best Islamic Urdu $


                            Best Islamic Urdu $

Islamic Urdu $

                                

                                       Islamic Urdu $

Image may contain: text

Islamic Urdu $


                      Islamic Urdu $

Image may contain: text

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی تمام امداد روک دی

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی تمام امداد روک دی


امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی تمام امداد روک دی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مطالبہ کیا کہ پی اے اسرائیلی جیلوں میں قید اور صہیونی فوجی کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کے خاندانوں رقوم کی ادائیگی اور تنخواہیں دینا بند کردے۔ امریکی حکام نے واشنگٹن میں اعلان کیاکہفلسطینی اتھارٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی کسی شرط پر بھی عمل نہیں کیا لہذا اتھارٹی کی تمام امداد بند کردی گئی ۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مطالبہ کیا تھاکہفلسطینی اتھارٹی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مار ے جانےوالے فلسطینیوں کے خاندانوں کو معاوضہ دینا بند کردے اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو تنخواہیں نہ دی جائیں۔

امریکا کی17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر ہرجانے کا مقدمہ

امریکا کی17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر ہرجانے کا مقدمہ



غیر قانونی تارکین وطن کے خاندانوں کو بچوں سے جدا کرنے پر امریکا کی سترہ ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر ہرجانے کا مقدمہ قائم کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور سترہ ریاستوں نے سیئاٹل کی عدالت میں درخواست دی کہ ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو والدین سے علیحدہ کرکے ظالمانہ اقدام کیا گیا ، حکومت نے آئین سے متصادم پالیسی اختیار کرکے قانون کی بھی خلاف ورزی کی جبکہ سب بڑا جرم چند روز میں اسی پالیسی کو تبدیل کرنا اور ریاستی حکام پر دبا ﺅڈالنا کہ وہ بچوں کو فوری طور پر والدین سے ملائیں سراسر ظلم اورناممکن ہے۔وکیل نے درخواست میں موقف اختیار کیاکہ بچوں کے والدین ہزاروں میل دور حراستی کیمپوں میں ہیں،انہیں ہجرت کیلئے عدالت سے رجوع کرنے بھی نہیں دیا جارہاہے، یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

Islamic Urdu Poetry $




                         Islamic Urdu Poetry $


Urdu Poetry $




                                         Urdu Poetry $


Image may contain: night

Islamic Urdu Poetry $

   


                                           Islamic Urdu Poetry $


Image may contain: one or more people

Tuesday 26 June 2018

کڑاکے دار گرمی ہے۔


کڑاکے دار گرمی ہے۔
پرسیپشن اور پراپیگنڈے کے لحاف، رضائیاں اور کمبل اتار کر فکروشعور کے ننگ دھڑنگ وجود کے ساتھ برہنہ حقیقتوں کا سامنا کریں تو سخت گرم موسم میں دسمبر کی یخ بستہ ہواؤں سے طاری ہونے والی کپکپی نصیب ہوتی ہے۔
کسی طاقتور کرپٹ کا آج کے دن تک کوئی عملی احتساب نہیں ہوا (میڈیا کا شور، عدالتوں سے بلند ہوتے احتسابی نعرے اور لوگوں کی توقعات محض پرسیپشن اور پراپیگنڈے کو تقویت دیتی ہیں)۔
حقیقت یہ ہے کہ جنہیں کرپٹ کہا جاتا ہے، اُن کا احتساب کسی دور میں نہیں ہوا۔ لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانے کے خواب دکھا کر رائج نظام ہمیشہ اپنے دوام کی راہ ہموار کر لیتا ہے۔ لوٹی ہوئی دولت آج کے دن تک واپس نہیں لائی جا سکی۔ رائے عامہ کو کامیابی سے تقسیم کر کے حکومتوں کی تبدیلی کا عمل ممکن بنا لیا جاتا ہے۔ چہرے وہی رہتے ہیں۔ کرپشن کا ناسور جوں کا توں قائم رہتا ہے۔ چند مہرے ادھر سے اُدھر کھسک جاتے ہیں یا کھسکا لئے جاتے ہیں۔
یا تو وطن عزیز میں کوئی کرپٹ ہے ہی نہیں یا پھر مقتتدر حلقے نہیں چاہتے کہ بے لاگ احتساب ہو اور راز آشکار ہوں۔ لگتا یوں ہے کہ اس حمام میں چند ایسے طاقتور لوگ بھی ننگے ہیں جو اپنے وجود پر لباس کا بھرم قائم رکھنے کے لئے دیگر ننگِ معاشرہ افراد کو بہرحال این آراو سمیت فرار و نجات کے دیگر آپشنز دینے کے حامی ہیں۔
ملک بھر میں جس ذوق و شوق سے سیاسی جماعتوں کے بینرز، ہورڈنگز آویزاں ہیں، جس طرح قرآنی آیات کا استعمال ہو چکا ہے، اور جس طرح "ان شاءاللہ" لکھ کر ایم پی اے اور ایم این اے بننے کی امیدیں پالی جا رہی ہیں اس سے لگ یوں رہا ہے کہ اب اس کے بعد صبر اور برداشت کے بارودی ڈھیروں نے بس پھٹنا ہے۔ کب کیسے؟ اس کا تعین آنے والے لمحات کریں گے۔
دھن، دھونس اور دھاندلی کا شاید یہ آخری معرکہ ہے۔ لگ رہا ہے۔
بہت سے دانشور رائج نظام کو قائم رکھنے کے حق میں ہیں کیونکہ ان کے نزدیک اس کا کوئی متبادل موجود نہیں۔ یہی رائج نظام کی عیاری ہے کہ اس نے دستانے جمہوریت کے پہن رکھے ہیں ۔
چند سرپھرے لوگ جو اس رائج نظام کے خلاف کمربستہ ہیں، وہ دراصل اس رائج نظام کو جمہوریت نہیں سمجھتے۔ وہ اس ظلم کے نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ سب ادارے اپنی اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ کوئی کسی پر ظلم نہ کرے۔ کوئی دھوکہ نہ دے۔ عدالتیں ڈلیور کریں اور امیر و غریب کے لئے یکساں نظام عدل یقینی بنائیں۔ تعلیم و علاج کا نظام بہتر ہو۔ عام لوگوں کا احساس محرومی ختم ہو۔
اور جب ہم رائج نظام کے خلاف بولتے ہیں تو ہمیں طعنہ دیا جاتا ہے کہ ہم جمہوریت کے خلاف بولتے ہیں۔ رائج نظام کسی پہلو سے جموریت نہیں۔ یہ دورنگا نظام محض منافقت کو جنم دیتا ہے۔ ہر سطح پر منافقت کو عروج دیتا ہے۔ اس رائج نظام میں وہی آگے بڑھ سکتا ہے جو طاقتور ہے۔ جس کے پاس اختیار ہے۔ باقی سب محکوم۔
ہر باشعور انسان سمجھ رہا ہے کہ اب حبس بڑھ چکا ہے۔ لاوے ابل رہے ہیں۔ صبر اور برداشت کے بارودی ڈھیر پھٹنے کو ہیں۔ معاشرہ آٹوپائلٹ موڈ میں جانے کے قریب ہے۔ پھر کوئی کسی کے قابو میں نہیں ہو گا۔ جھوٹ بولنے والے دیوار کے ساتھ لگ چکے ہیں۔ دھوکہ دینے والوں کے آپشن ختم ہو رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی وہ قائم باش ہیں۔ کہ شاید کہیں سے کوئی امید کی کرن جاگے اور وہ بچ جائیں۔ جھوٹ اپنا سب عروج دیکھ چکا۔ اسے اب مٹنا ہی ہے۔ بہت سے مقتدر افراد کی کوشش ہے کہ الوہی قاعدوں کو بدل دیا جائے۔ لیکن بہرحال الوہی قاعدے ہمیشہ سے اٹل ہیں۔ باطل کو دبنا ہی ہے۔ حق کو غالب آنا ہی ہے۔
رہی بات ہم عام لوگوں کی تو پہلی قوموں پر عذاب آ چکے۔ ہم خود ہی ظلم کا نظام قائم رکھنا چاہیں گے تو ہم پر بھی قہر ٹوٹیں گے۔ ازل سے یہی قاعدہ ہے۔
بسم اللہ کیجئے ۔ رکھیں قائم رائج نظام کو۔ اگلے پانچ سال پھر رونا نہیں۔ سڑکوں پر نہیں نکلنا۔ توڑ پھوڑ نہیں کرنی۔ اور اگر اس رائج نظام سے واقعی عاجز آ چکے ہیں تو ایماندار اور صالح کردار لوگوں کا انتخاب کریں۔ جو ہمیشہ عام لوگوں میں گھل مل کے رہتے ہیں۔ کسی فرعون صفت، قارون صفت اور ہامان صفت کو اپنے اوپر غالب رکھیں گے تو قصور آپ کا اپنا ہو گا۔
اللہ اکبر -


Islamic Urdu Poetry $




                                      Islamic Urdu Poetry $




                                                          Fellow my Site

Islamic Urdu Lines $



                              Islamic Urdu Lines $


Image may contain: text


                               Islamic Urdu Lines $


دنیا میں جب کتابیں چھپنے کا رواج ہوا تو اس دور میں انسائکلوپیڈیا بھی چھپے.


دنیا میں جب کتابیں چھپنے کا رواج ہوا تو اس دور میں انسائکلوپیڈیا بھی چھپے۔ انسائکلوپیڈیا کا مطلب ایسی کتاب جس میں تمام ٹاپکس کے بارے میں انفارمیشن ہوتی ہے۔ یعنی یہ ایک بہت بڑی کتاب ہوتی ہے جس میں ہر ٹاپک کے بارے میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔ اس میں اتنا زیادہ نہیں لکھا ہوا ہوتا کے ہر ٹاپک پر ایک پوری کتاب ہو مگر اتنا ضرور ہوتا ہے جسے پڑھ کے عام بندے کو سمجھ آ جائے کہ جس ٹاپک کے بارے میں وہ پڑھ رہا ہے وہ اصل میں ہے کیا۔
دنیا میں بڑے بڑے انسائیکلو پیڈیا میں  بریٹینیکا ، امیریکانا ، انکارٹا مشہور ہیں۔ پہلے پہل انسائیکلوپیڈیا کی بڑی بڑی کتابیں دس دس اور بیس بیس جلدوں پر مشتمل ہوتی تھیں۔ آجکل کے دور میں انسائیکلوپیڈیا آن لائن یعنی ویب سائیٹ کی شکل میں ہوتا ہے۔اور تمام ٹاپکس کو اپنے برائوزر جیسے گوگل کروم ، انٹرنیٹ ایکسپلورر وغیرہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ کتابی شکل میں زیادہ نہ ہونے کو وجہ یہ بھی ہے کے ٹاپکس اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ ایک انسائیلوپیڈیا پر پچاس یا سو جلدوں کی کتاب چھپ جائے۔ ایسا صرف لائبریریوں میں ہو سکتا ہے ایک عام بندہ اتنا بڑا انسائیکلوپیڈیا اپنے پاس نہیں رکھ سکتا کیوں کہ یہ کتابی شکل میں بھت مہنگا ہو گا اور بہت زیادہ جگہ گھیرے گا۔ ہاں البتہ کمپیوٹر میں سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی شکل میں اسے رکھا جا سکتا ہے۔ لیکن زیادہ تر آن لائن یعنی انٹرنیٹ پر برائوزر پر ہی استعمال کیا جاتا ہے۔
ایک مشہور انسائیکلو پیڈیا کا نام ویکی پیڈیا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا انسائیکلو پیڈیا ہے اور اس میں بے شمار ٹاپکس پر معلومات موجود ہیں۔ آپ اپنے برائوزر میں ویکی پیڈیا پر جا سکتے ہیں۔
                       اس انسائیکلو پیڈیا کا ایڈریس  یہ ہے۔

Urdu Poetry $



                                           Urdu Poetry $


Image may contain: 1 person, flower and text





                                              Urdu Poetry $


Islamic Urdu Poetry $


عورت میں ایک حد تک غرور ہونا اچھی بات ہے۔۔۔
ایسا غرور جو اسے راہ چلتے ہوۓ
ہر ایرے غیرے کو دیکھنے سے باز رکھے۔۔۔  




                                     

Image may contain: one or more people and outdoor



Urdu Poetry $




                                           Urdu Poetry $



No automatic alt text available.


Monday 25 June 2018

ایٹم بم اور ISI _


ایٹم بم اور ISI __


میں ہوں آئی ایس آئی کہوٹہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ لیبارٹیز کو ایٹم بم بنانے والی فیکٹری کے نام سے ساری دنیا جانتی ھیں۔آپ کو شاید یاد ھو گا کہ چند سال پہلے فرانسیسی اور امریکی سفارتی اہلکار جو کہوٹہ کے نو گو ایریا میں چلے گئے تھے وہ لاپتہ ہو گئے تھے جن کی چند دن بعد لاشیں کہوٹہ سے تھوڈی دور سے برآمد ہوئی تھی ان دونوں ممالک کا کہنا تھا کہ مزکورہ افراد کو پاکستانی خفیہ ایجنسی isi نے مارا ھیں۔ جب تحقیقات شروع کی گئی تو پتہ چلا کہ ان کو بھیٹر بکریاں چرانے والوں نے چور سمجھ کر غلطی سے مار دیا تھا ۔تو دوستو۔۔۔! جن افراد نے ان کو مارا تھا وہ واقعی isi کے مارخور ہی تھے مگر کوئی ثابت نہیں کر سکتا تھا کہ وہ isi کے بندے ھیں یا پھر اصلی چرواہے ہی ھیں دوستو وہاں پر ہمارے گمنام مجاہد مختلف روپ دھارے رکھتے ھیں جو بظاهر تو اپنے معمول کے کاموں میں مصروف رہتے ھیں مگر جونہی کوئی غیر مطلقہ فرد ریڈ ایریا میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ھیں تو وہ لوگ بنا کسی وارننگ کے بے دریغ اس کو شوٹ کر دیتے ھے اس ریڈ ایریا کی سیکیورٹی کا آپ اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ piA کا ایک طیارہ جو ریڈ ایریا کی جانب شاید پائلٹ سے سمت کی غلطی کی وجہ سے بڑھ رہا تھا وہ اس حدود میں داخلے سے پہلے ہی پاکستانی F.16 کے نرغے میں آچکا تھا جس کے پائلٹ کو طیارے کا رخ موڑنے کا کہا گیا بصورتِ دیگر طیارے کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا آرڈر مل گیا جس کے بعد پائلٹ نے اپنے جہاذ کا رخ موڑ لیا اور پاک فضائیہ کے حکم پر چکلالہ ایئر بیس پر اتار لیا۔ اسی طرح ایک بار انڈین ایئر فورس کے 2 جنگی طیارے جو کہوٹہ کی سمت بڑھ رھے تھے ان کا پتا پاک ایئر فورس کو بروقت چل گیا جس کے بعد فوری طور پر سرگودھا ایئر بیس سے F 16 طیاروں نے اڑان بھری اور پاکستانی حدود سے 500 میٹر دور ہی ایک انڈین طیارے کو تباہ کر دیا گیا اور دوسرا واپس انڈیا کی طرف بھاگنے میں کامیاب ہو گیا ۔اور اج تک بھارت کی ہمت نہیں ہوئی کہ اپنے جہازوں کو اس طرف بھیجھے۔ دوستو چند دن پہلے نااہل شریف نے ملکی راز بتانے کا کہا یہ اس بندے کی بڑھک ھے کے جس کو یہ پتا ھے کہ وہ کہوٹہ جہاں پر صرف کیمیکلز ٹیسٹ ہوتے ھیں وہاں تو وزیراعظم کو چھوڑو آرمی چیف اور isi چیف کو جانے کی اجازت نہیں ھیں تو یہ نااہل کہاں سے بتا دے گا ملکی راز جس کو دھنیا کا بھی نہیں پتہ۔۔ پھر بھی اگر کسی بھی قسم کی کانفیڈنشل یا ٹاپ سیکریٹ معلومات اگر غلطی سے اس تک پہنچ بھی گئی ھوں تو ان کو یہ نااہل شریف ڈسکلوز کرنے کا سوچے گا بھی تو پھر اسکو پھانسی کے پھندے سے اس کے دادا ابو امریکہ اور بھارت بھی نہیں بچا سکتے۔۔۔

پاک فوج اور پاکستان پائندہ باد



Image may contain: outdoor











Very Important Message For All Muslims


رسول اللّه ﷺ کی گستاخی پر خاموشی کیوں؟

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے

جو ناموسِ رسالت ﷺ پر بات نا کریں چاہے وہ جتنے بڑے سوشل ایکٹیویٹس ہیں وہ سب سے بڑے بے غیرت بھی ہیں۔

کیونکہ تاریخ گواہ ہے جب بھی رسول الله ﷺ کی شان میں گستاخیاں ہوئیں مسلمانوں کی غیرت ہمیشہ عروج پر تھی۔

گیرٹ وائلڈرز نامی ہالینڈ کا پارلیمنٹرین گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا انعقاد کرنے جا رہا ہے اگر آج ہم نے رسول الله ﷺ کی ناموس پر پہرا نا دیا تو کل قبر میں کیا منہ دکھائیں گے ؟؟

جب تک یہ سوشل ایکٹیویٹس اس پر بات نہیں کریں گے ہم انکا مکمل بائیکاٹ جاری رکھیں گے

جس کی غیرت زندہ ہو وہ اس پوسٹ کو شئیر کرے

سب اس تحریر اور پوسٹر کو کاپی کر کے اپنی اپنی وال سے پوسٹ کریں





Image may contain: text

Important Message All Muslims (jag Muslim Jag )


  رسول اللّه ﷺ کی گستاخی پر خاموشی کیوں؟

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے

جو ناموسِ رسالت ﷺ پر بات نا کریں چاہے وہ جتنے بڑے سوشل ایکٹیویٹس ہیں وہ سب سے بڑے بے غیرت بھی ہیں۔

کیونکہ تاریخ گواہ ہے جب بھی رسول الله ﷺ کی شان میں گستاخیاں ہوئیں مسلمانوں کی غیرت ہمیشہ عروج پر تھی۔

گیرٹ وائلڈرز نامی ہالینڈ کا پارلیمنٹرین گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا انعقاد کرنے جا رہا ہے اگر آج ہم نے رسول الله ﷺ کی ناموس پر پہرا نا دیا تو کل قبر میں کیا منہ دکھائیں گے ؟؟

جب تک یہ سوشل ایکٹیویٹس اس پر بات نہیں کریں گے ہم انکا مکمل بائیکاٹ جاری رکھیں گے

جس کی غیرت زندہ ہو وہ اس پوسٹ کو شئیر کرے

سب اس تحریر اور پوسٹر کو کاپی کر کے اپنی اپنی وال سے پوسٹ کریں

                       



Image may contain: text

Important Message all Muslims (Jag Muslim Jag)



             Important Message all Muslims (Jag Muslim Jag)




Image may contain: text