امریکانےفلسطینیاتھارٹیکیتمامامدادروکدی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مطالبہ کیا کہ پی اے اسرائیلی جیلوں میں قید اور صہیونی فوجی کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کے خاندانوں رقوم کی ادائیگی اور تنخواہیں دینا بند کردے۔ امریکی حکام نے واشنگٹن میں اعلان کیاکہفلسطینیاتھارٹینے ٹرمپ انتظامیہ کی کسی شرط پر بھی عمل نہیں کیا لہذااتھارٹیکیتمامامدادبند کردی گئی ۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مطالبہ کیا تھاکہفلسطینیاتھارٹیاسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مار ے جانےوالے فلسطینیوں کے خاندانوں کو معاوضہ دینا بند کردے اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو تنخواہیں نہ دی جائیں۔